نفسیاتی حربہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نفسیاتی جنگ میں ذہن پر حملہ یا وار کرنے کا طریقہ، نفسیاتی اثر ڈالنا، نفسیاتی جنگ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نفسیاتی جنگ میں ذہن پر حملہ یا وار کرنے کا طریقہ، نفسیاتی اثر ڈالنا، نفسیاتی جنگ۔